نئی دہلی،8 دسمبر( یواین آئی) کانگریس نے آج ایک بار پھر کہا ہے کہ پارٹی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی کے خلاف نیشنلی ہیرالڈ کے معاملے میں کیس دائر کرنا حکمراں بی جے پی
کی سیاسی دشمنی پر مبنی ہے۔
پارٹی کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ ’’ یہ سیاسی عداوت کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ہم نے متعدد معاملات میں ایسا ہی دیکھا ہے